چیچنیا کی خاتون اول کی روس میں جاری فیشن ویک میں اسلامی طرزکے ملبوسات کی نمائش

چیچنیا کی خاتون اول ’’مدنی کیدورو‘‘ کے ڈیزائن کردہ ملبوسات کو روس فیشن ویک میں بےحد سراہا گیا۔

چیچنیا کی خاتون اول نے روس میں جاری فیشن ویک میں اسلامی طرزکے ملبوسات کی کلیکشن کی نمائش کی۔ فوٹو: ایکسپریس نیوز

SIALKOT:
چیچنیا کی خاتون اول نے روس میں جاری فیشن ویک میں اسلامی طرزکے ملبوسات کی نمائش کی۔


چیچنیا کی خاتون اول ''مدنی کیدورو'' کے ڈیزائن کردہ ملبوسات کو روس فیشن ویک میں بےحد سراہا گیا، مختلف ممالک سے آئے ڈیزائنرز اسلامی فیشن سے بے حد متاثر ہوئے۔

خاتون اول کے مطابق ان کے ملبوسات میں ماڈرن مسلم خواتین کی جھلک دکھانےکی کوشش کی گئی ہے۔ یہ ملبوسات مغربی خواتین بھی استعمال کر سکتی ہیں، ماڈلز نے دیدہ زیب ملبوسات پہن کرریمپ پر واک کی، ان ملبوسات میں اسکارف کو اہمیت حاصل تھی۔
Load Next Story