لبنان میں گینگنم ڈانس کرتے ہوئے چھاتی کے کینسر سے آگاہ کیا

نوجوان ڈانسراپنے اس انداز سےلوگوں کو پنک ربن مہم کی طرف متوجہ کر رہے تھے۔

لبنان کے شہر بیروت میں 100 طلبہ نے گینگنم ڈانس کرتے ہوئے عوام کو چھاتی کے کینسر سے آگاہ کیا۔ فوٹو: فائل

لبنان میں کینسر کیخلاف مہم بھی گینگنم ڈانس کرتے ہوئے لوگوں کو چھاتی کے کینسر سے آگاہ کیا گیا۔


لبنان کے شہر بیروت میں 100 طلبہ نے گینگنم ڈانس کرتے ہوئے عوام کو چھاتی کے کینسر سے آگاہ کیا۔ نوجوان ڈانسراپنے اس انداز سےلوگوں کو پنک ربن مہم کی طرف متوجہ کر رہے تھے۔ منتظمین کا کہنا ہے کہ گینگنم اسٹائل کی مقبولیت کی وجہ سے اسے مہم کا حصہ بنایا گیا ہے۔

نوجوان ڈانسرز کی کورین سپر ہٹ گانے پر پرفارمنس دیکھنے کےلئے بڑی تعداد میں عوام موجود تھے۔ حاضرین دیکھنے کے ساتھ ساتھ خود بھی گینگنم ڈانس کرتے رہے۔
Load Next Story