سینٹرل جیل میں ڈیٹا مرتب کرنیکاعمل8 روز معطل رہنے کے بعد دوبارہ شروع

قیدیوں کا ڈیٹا مرتب کرنے کا عمل8 روز معطل رہنے کے بعد دوبارہ شروع کردیا گیا۔

قیدیوں کا ڈیٹا مرتب کرنے کا عمل8 روز معطل رہنے کے بعد دوبارہ شروع کردیا گیا۔ فوٹو: فائل

سینٹرل جیل میں قیدیوںکا ڈیٹا مرتب کرنے کا عمل8 روز معطل رہنے کے بعد دوبارہ شروع کردیا گیا۔


ذرائع کے مطابق سینٹرل جیل میں فارنسک ڈویژن سندھ کی جانب سے قیدیوں کا (AFIS ) سسٹم کے تحت ڈیٹا مرتب کیا جا رہا ہے لیکن سینٹرل جیل میں محکمہ فارنسک ڈویژن کے عملے کو جیل انتظامیہ کی جانب سے جو جگہ فراہم کی گئی تھی اس جگہ کوواپس لے لیا گیا تھا ،کام میں 8 روز تک تعطل رہا،ذرائع کے مطابق فارنسک ڈویژن کے عملے نے اس معامے سے حکام کو آگاہ کیا اور اعلیٰ حکام کی مداخلت کے بعد ڈیٹا مرتب کرنے کا عمل دوبارہ شروع کردیا گیا۔
Load Next Story