متحدہ قومی موومنٹ کی 20 صوبوں کےقیام کےحق میں قومی اسمبلی میں قرارداد

نئےصوبوں کےقیام سےحکومتی مسائل کوحل کیاجاسکتا ہے، قرارداد کا متن

نئےصوبوں کےقیام سےحکومتی مسائل کوحل کیاجاسکتا ہے، قرارداد فوٹو: فائل فوٹو: فائل

ISLAMABAD:
متحدہ قومی موومنٹ نےملک میں 20 صوبوں کےقیام کےحق میں قومی اسمبلی میں قراردادجمع کروادی.


ایم کیو ایم کی جانب سے جمع کرائی گئی قرارداد میں کہا گیا ہے کہ نئےصوبوں کےقیام سےحکومتی مسائل کوحل کیاجاسکتا ہے اورعوام کی بہترنمائندگی ممکن ہوگی، اس لئے ملک میں 20 صوبے تشکیل دیئے جائیں۔

واضح رہے کہ قومی اور پنجاب اسمبلی پہلے ہی پنجاب میں نئے صوبوں کے قیام سے متعلق قراردادیں منبظور کرچکی ہیں۔
Load Next Story