مریگاڑی کھائی میں گرنےسے خاتون اپنے 4بچوں سمیت جاں بحق
لاہور سےسیر کے لئے مری جانے والے خاندان کی گاڑی کوزہ گلی کے قریب گہری کھائی میں جاگری
لاہور سےسیر کے لئے مری جانے والے خاندان کی گاڑی کوزہ گلی کے قریب گہری کھائی میں جاگری۔ فوٹو: فائل
ISLAMABAD:
کوزہ گلی میں گاڑی کھائی میں گرنےسے خاتون اپنے 4 بچوں سمیت جاں بحق ہوگئیں۔
لاہور سےسیر کے لئے مری جانے والے خاندان کی گاڑی کوزہ گلی کے قریب گہری کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں خاتون اپنے چار بچوں سمیت جاں بحق ہوگئیں۔ریسکیواہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر گاڑی سے لاشوں کو نکال کر اسپتال منتقل کردیا۔
اس موقع پرعینی شاہدین کا کہنا تھا کہ گاڑی میں موجود شخص گاڑی کھڑی کرکے کہیں چلاگیا تھا لیکن اس میں موجود فیملی نہیں اتری تھی اورکچھ ہی دیر بعد گاڑی سرکتے ہوئے کھائی میں جاگری۔