بیجنگ میں طوفانی برفباری سے 61 سال کاریکارڈ ٹوٹ گیا

موسم سرما میں بیجنگ میں 1951 کے بعد ریکارڈبرف پڑی ہے۔

چین کے نیشنل میٹرو لوجیکل سینٹر نے خبردارکیا ہے کہ برفانی طوفان وسطی و مشرقی حصوں اور شمالی صوبوں کومتاثرکرسکتا ہے. فوٹو: فائل

چین میں طوفانی برفباری سے دارالحکومت بیجنگ میں 61 سال کاریکارڈ ٹوٹ گیا۔


بیجنگ میں غیرمعمولی برفانی طوفان کے پیش نظرشہرمیں تمام اداروں کوہائی الرٹ رہنے کی ہدایت جاری کر دی گئی ہے۔

چین کے نیشنل میٹرو لوجیکل سینٹر نے خبردارکیا ہے کہ برفانی طوفان وسطی و مشرقی حصوں اور شمالی صوبوں کومتاثرکرسکتا ہے، سرکاری خبررساں ادارے کے مطابق بیجنگ میں 58 ملی میٹر برفباری ریکارڈ کی گئی اورموسم سرما میں بیجنگ میں 1951 کے بعد ریکارڈبرف پڑی ہے۔

Load Next Story