پاکستانی نژاد امریکی شہری شاہد ملک بلامقابلہ امریکی کانگریس کے رکن منتخب
شاہد ملک کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے ہے اور انہوں نے ریپبلکن پارٹی کی جانب سے انتخابات میں حصہ لیا۔
امریکی کانگریس کی تاریخ میں شاہد ملک بلامقابلہ منتخب ہونے والے پہلے پاکستانی ہیں۔ فوٹو: وکی پیڈیا
پاکستانی نژاد امریکی شہری شاہد ملک بلامقابلہ امریکی کانگریس کے رکن منتخب ہو گئے ہیں۔
شاہد ملک کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے ہے اور انہوں نے ریپبلکن پارٹی کی جانب سے انتخابات میں حصہ لیا۔ امریکی کانگریس کی تاریخ میں شاہد ملک بلامقابلہ منتخب ہونے والے پہلے پاکستانی ہیں۔
شاہد ملک پاکستان کے صوبے پنجاب کے ضلع جھنگ سے تعلق رکھتے ہیں اوروہ گزشتہ22سال سے امریکا میں مقیم ہیں۔