- حکومت سندھ کا ٹیکس چوروں کے نام اخبارات میں شائع کرانے کا فیصلہ
- ضمنی انتخابات: کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری، نئی پارٹی پوزیشن سامنے آگئی
- ایوریج ٹیم کیخلاف شکست؛ بلاوجہ کی تبدیلیاں "نام نہاد تجربہ" قرار
- حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھادیا
- سپریم کورٹ؛ جے ایس ایم یو کنٹریکٹ ملازمین کی ریگولرائزیشن کی درخواست مسترد
- ٹی20 ورلڈکپ؛ وقار یونس نے اپنے 15 رکنی اسکواڈ کا بتادیا
- پختونخوا میں 29 اپریل تک گرج چمک کیساتھ بارش اور آندھی کا امکان
- پی ٹی آئی جلسہ؛ سندھ ہائیکورٹ کی انتظامیہ کو اجازت نہ دینے کی معقول وجہ بتانے کی ہدایت
- عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
- اداروں کیخلاف پروپیگنڈا؛ اعظم سواتی کو ایف آئی اے کے پاس شامل تفتیش ہونے کا حکم
- بلوچستان میں بارشوں نے تباہی مچادی، جھیل میں شگاف پڑ گیا، آبادیاں زیرِ آب
- پاکستان اور ایران کا غزہ پر مؤقف یکساں ہے، دفتر خارجہ
- پاسپورٹ غیر قانونی بلاک کیا تو ایف آئی اے کیخلاف کارروائی ہوگی، پشاور ہائیکورٹ
- شرمناک شکست پر کپتان بابراعظم کا بیان سامنے آگیا
- پنجاب میں 30 اپریل تک گرج چمک کیساتھ طوفانی بارشوں کا امکان
- پنجاب: اسموگ کے خاتمے کیلیے انوائرمینٹل پروٹیکشن اتھارٹی بنانے کا فیصلہ
- ملکی معاشی صورتحال اجتماعی کوششوں سے بہتر ہو رہی ہے، وزیراعظم
- کمزور کیویز سے شکست؛ گرین شرٹس نے ننھے فینز کو رُلا دیا
- پنجاب میں ایل پی جی سلنڈر پھٹنے کے واقعات بڑھ گئے، انتظامیہ کی چشم پوشی
- ٹی20 ورلڈکپ سے قبل پاکستان کی مڈل آرڈر کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی
قابلیت دیکھیں یہ نہیں کہ عورت ہے یا مرد،ارجن کپور
ممبئی: بالی وڈ اداکار ارجن کپور نے کہاہے کہ خواتین خانہ کو اکثر گھر سنبھالنے والی کہا جاتا ہے لیکن وہ در اصل صرف ایک گھر سنبھالتی نہیں بلکہ اسے گھر جیسا بناتی ہیں۔
یہ بات انھوں نے فلم ’’کی اینڈ کا‘‘ کاٹریلرلانچ کرنے کے موقع پرصحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہی ، ارجن کپور کا کہنا تھا کہ گھریلو خاتون کو اکثر لوگ کہہ دیتے ہیں کہ تم تو صرف گھر پر بیٹھی رہتی ہو، لیکن وہی ہیں جو اصل میں گھر کو گھر بنائے رکھتی ہیں۔
ارجن کا کہنا تھا کہ کام قابلیت کے زور پر ملنا چاہیے نہ کہ یہ دیکھ کر کہ آپ مرد ہیں یا عورت۔دوسری جانب کرینہ نے کہا کہ کتنے مرد ہیں جو ایپرن پہننے کی ہمت اور بیوی سے گھر چلانے کے لیے پیسے مانگ سکتے ہیں۔ارجن نے اس کردار کو نبھا کر بہادری کا ثبوت دیا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔