پہلی فلم کے بعد گھرجانے کا کہہ دیا گیا تھا جان ابراہم
خاص طورپران فلموں میں کام کرنا اچھا لگتا ہے جس میں کمزورتصور کیا جاتا ہے، اداکار
مجھے یقین ہے کہ مداح انہیں انڈسٹری سے جوڑیں رکھیں گے،اداکار:فوٹو:فائل
بالی ووڈ اداکارجان ابراہم کا کہنا ہے کہ انہیں بالی ووڈ نگری میں پہلی فلم کر نے کے بعد واپس گھر جانے کا کہہ دیا گیا تھا۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارجان ابراہم کا کہنا ہے کہ وہ انڈسٹری میں اپنے مداحوں کے باعث ہیں، انکا کہنا تھا کہ مداح ہی ہوتے ہیں جو فنکار کو انڈسٹری کا حصہ رہنے میں مدد کرتے ہیں اورانہیں یقین ہے کہ ان کے مداح انہیں انڈسٹری سے جوڑیں رکھیں گے۔ اداکار نے کہا پہلی فلم بعد کہہ دیا گیا تھا کہ وہ واپس جاسکتے ہیں لیکن مداحوں کی چاہت کے باعث انہیں انڈسٹری میں 14 برس ہوگئے ہیں۔
اداکارنے کہا کہ انہیں خود کوایک کمزورفنکارسمجھنا پسند ہے جہاں وہ ابھی تک اپنے آپ کو منوانے کے لیے کوششوں میں ہی لگے ہیں اورہر وقت محنت انہیں اچھی لگتی ہے ،انہوں نے کہا خاص طورپران فلموں میں کام کرنا اچھا لگتا ہے جس میں کمزور تصورکیا جاتا ہے۔