کولمبو جیل میں قیدیوں کی ہنگامہ آرائی اور فائرنگ سے 27 افراد ہلاک اور متعدد زخمی

لڑائی کےدوران 27 قیدی ہلاک ہوگئےجب کہ ایک سینئر پولیس افسرشدید زخمی ہوا۔

جیل میں لڑائی کےدوران 27 قیدی ہلاک ہوگئےجب کہ ایک سینئر پولیس افسرشدید زخمی ہوا۔ فوٹو: فائل

جیل میں قیدیوں کی ہنگامہ آرائی اور فائرنگ سے 27 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔



سری لنکا کے دارلحکومت کولمبو کی جیل میں پولیس منشیات کیخلاف چھان بین کررہی تھی کہ چند قیدیوں نےگارڈ سےاسلحہ چھین کرفائرنگ شروع کردی کچھ قیدی بیرکوں پرچڑھ کرپولیس پرگولیاں برسانےلگے، لڑائی کےدوران 27 قیدی ہلاک جب کہ ایک سینئر پولیس افسرشدید زخمی ہوگیا۔


بعد ازاں انتظاميہ نے فوج طلب كرکے صورتحال پر قابو پاليا، حكام نے واقعہ کی تحقيقات شروع كردی ہيں ۔

Recommended Stories

Load Next Story