تمام وسائل بروئے کار لا کرکراچی میں امن قائم کیا جائے نوازشریف
نوازشریف نے کہا کہ روشنیوں کے شہر کوموت اور بدامنی کی تاریکیوں سے بچانا سب کی زمے داری ہے۔
نوازشریف نے کہاہے کہ پورا پاکستان کراچی میں آگ اور خوں ریزی کے بڑھتے ہوئے واقعات پردکھ اورکرب میں مبتلا ہے۔ فوٹو: فائل
لاہور:
مسلم لیگ ن کے سربراہ نوازشریف نے کہاہے کہ حکومت تمام وسائل اور پوری قوت بروئے کار لاکرکراچی میں موت کاکھیل کھیلنے والوں کا سرکچل دے اورامن کے قیام کے لئے سخت اقدمات کرے۔
نوازشریف نے کہاہے کہ پورا پاکستان کراچی میں آگ اور خوں ریزی کے بڑھتے ہوئے واقعات پردکھ اورکرب میں مبتلا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کراچی سے منتخب ہونے والی جماعتیں وفاقی اور صوبائی حکومت کاحصہ ہونے کے باوجود امن قائم کرنے میں مکمل طورپر ناکام ہوچکی ہیں۔
نوازشریف نے کہا کہ روشنیوں کے شہر کوموت اور بدامنی کی تاریکیوں سے بچانا سب کی زمے داری ہے۔ انہوں نے اپیل کی کہ تمام سیاسی جماعتیں، علمائے کرام، دانشور، میڈیا اور سول سوسائیٹی کراچی میں امن قائم کرنے کے لئے اپنا کردارادا کریں۔