ہالی ووڈ اداکارہ جوڈی گارلینڈ کی فراک4 لاکھ 80 ہزار ڈالر میں فروخت ہوئی

جوڈی گارلینڈ کی یہ فراک کیلی فورنیا کے علاقے بیوری ہلز میں نیلامی کے دوران فروخت ہوئی ۔

جوڈی گارلینڈ کی یہ فراک کیلیفورنیا کے علاقے بیوری ہلز میں نیلامی کے دوران فروخت ہوئی ۔ فوٹو: اے ایف پی

KARACHI:
ہالی وڈ کی اداکارہ جوڈی گارلینڈ کی فراک 4 لاکھ 80 ہزار ڈالر میں فروخت ہوئی۔

جوڈی گارلینڈ کی یہ فراک کیلی فورنیا کے علاقے بیوری ہلز میں نیلامی کے دوران فروخت ہوئی۔ نیلامی میں ہالی ووڈ کی فلموں میں پہنے گئے ملبوسات اور دوسری مصنوعات نیلام کی گئی تھیں۔ یہ فراک ڈیزائنر ایڈرن گرین برگ نے ڈیزائن کی جوڈی گارلینڈ کا یہ لباس خریدنے والے شخص کی شناخت مخفی رکھی گئی ہے۔


 
Load Next Story