ٹنڈولکر پر بننے والی فلم میں بچپن کا کردار بیٹا ارجن ادا کرے گا
ٹنڈولکر کے بڑے بھائی نیتن ٹنڈولکر کیلیے ایک لڑکے مائیریش کی خدمات حاصل کرلی گئی ہیں۔
ٹنڈولکر کے بڑے بھائی نیتن ٹنڈولکر کیلیے ایک لڑکے مائیریش کی خدمات حاصل کرلی گئی ہیں۔ فوٹو: فائل
KARACHI:
بھارت کے سابق اسٹار بیٹسمین سچن ٹنڈولکر پر بننے والی فلم میں ان کے بچپن کا کردار ٹنڈولکر کے اپنے بیٹے ارجن ادا کرینگے۔
گذشتہ دنوں'سچن اے بلین ڈریم' کا پہلا پوسٹر اور ٹیزر جاری کیا گیا، جنھیں سوشل میڈیا پر کافی پذیرائی ملی ہے۔ ٹنڈولکر کے بچپن کا کردار ارجن نبھائیں گے جب کہ ان کے بڑے بھائی نیتن ٹنڈولکر کیلیے ایک لڑکے مائیریش کی خدمات حاصل کرلی گئی ہیں۔