مصر میں ماہرین نے فرعون کے زمانے کا مقبرہ دریافت کر لیا

مقبرے میں دیواروں پر فرعون دور کی بنی ہوئی تصاویر اور دیگر چیزیں بھی ملی ہیں۔

اس مقبرے میں فرعون دور کے ایک شہزادے کو دفن کیا گیا تھا۔ فوٹو: رائٹرز

مصر میں ماہرین نے فرعون کے زمانے کا 450 ہزار سال پرانا مقبرہ دریافت کر لیا ہے۔

یہ مقبرہ چیک ری پبلک کے آثار قدیمہ کے ماہرین نے دریافت کیا گیا، اس مقبرے میں فرعون دور کے ایک شہزادے کو دفن کیا گیا تھا، ماہرین کو امید ہے کہ اس مقبرے کے گرد دیگر خفیہ مقبرے بھی ہوسکتے ہیں۔ نئے دریافت ہونے والے مقبرے میں کھدائی کا کام جاری ہے۔


مقبرے میں دیواروں پر فرعون دور کی بنی ہوئی تصاویر اور دیگر چیزیں بھی ملی ہیں۔

Load Next Story