لاس اینجلس فلم لائف آف پائی کا شاندار پریمئیر
" لائف آف پائی " 21 نومبر کو دنیا بھر کے سینماؤں میں ریلیز کی جائےگی۔
" لائف آف پائی " 21 نومبر کو دنیا بھر کے سینماؤں میں ریلیز کی جائےگی ، فوٹو : وکی پیڈیا
ہالی ووڈ کی نئی تھری ڈی ایڈونچر فلم " لائف آف پائی " کا شاندار پریمئیر منعقد کیا گیا۔
فلم " لائف آف پائی "کے ریڈ کارپٹ پریمیئر میں اکیڈمی ایوارڈ یافتہ ڈائریکٹر اینگ لی سمیت دیگر اداکاروں نے شرکت کی۔
فلم کی کہانی ین مارٹل کے ایڈوینچر سے بھر پور ناول پر منبی ہے جس میں ایک ایسےنوجوان کی کہانی دکھائی گئی ہےجوکشتی ڈوبنےکی وجہ سےاپنےوالدین سےبچھڑجاتاہے ارو اسے ایک شیر کے ساتھ رہنا پڑتا ہے جس کی وجہ سے اسے کئی مسائل کاسامنا کرنا پڑتا ہے ۔
" لائف آف پائی " میں تبو ، سورج شرما ، عدیل حسین و دیگر اداکاروں نے کام کیا ہے، فلم کے ڈائریکٹر اور پروڈیوسر اینگ لی ہیں، فلم 21 نومبر کو دنیا بھر کے سینماؤں میں ریلیز کی جائےگی۔