شاہ رخ خان لالو پرساد بننے کے خواہشمند
سیاست نہیں، لالو کا انداز سیاست پسند ہے، بالی ووڈ اسٹار
سیاست نہیں، لالو کا انداز سیاست پسند ہے، بالی ووڈ اسٹار فوٹو: فائل
بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان بھارتی سیاستدان لالو پرساد بننے کی خواہش رکھتے ہیں۔
شاہ رخ خان سیاست کرنے کے شوقین نہیں مگر پھر بھی انھیں سیاست دان بننے کا شوق ضرور ہے،لیکن صرف فلم کی حد تک۔ کنگ خان نے اب تک کئی کردار ادا کیے مگر اب صرف ایک خواہش پوری ہونی باقی ہے۔ کہتے ہیں کہ انھیں زندگی میں موقع ملا تو بھارتی سیاستدان لالو پرساد کا کیریکٹر ضروراداکریں گی۔ انھیں لالو پرساد بیحد پسند ہیں۔ ان کا سیاست کا انداز سب سے جدا ہے۔