ماضی کی دو بالی ووڈ حسینائیں انوبھو سنگھ کی نئی فلم میں ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گی
ہدایت کار انوبھوسنگھ نے جوہی چاولہ اور مادھوری ڈکشٹ کو اپنی نئی فلم ’’گلاب گینگ‘‘ کے لیے سائن کر لیا ہے.
ہدایت کار انوبھوسنگھ نے جوہی چاولہ اور مادھوری ڈکشٹ کو اپنی نئی فلم ’’گلاب گینگ‘‘ کے لیے سائن کر لیا ہے. فوٹو: اے ایف پی
KARACHI:
نوے کی دہائی کی دو بالی وڈ حسینائیں انوبھو سنگھ کی نئی فلم میں ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گی۔
نوے کی دہائی کی دو بالی وڈ حسینائیں انوبھو سنگھ کی نئی فلم میں ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گی۔
ہدایت کار انوبھوسنگھ نے جوہی چاولہ اور مادھوری ڈکشٹ کو اپنی نئی فلم ''گلاب گینگ'' کے لیے سائن کر لیا ہے۔ فلم میں ان دونوں کے ساتھ ماہی گل اور شلپا شکلا بھی اداکاری کے جوہر دکھائیں گی۔فلم کی کہانی عورتوں پرتشدد سمیت گھریلو اورسماجی مسائل پر مبنی ہے۔