اداکارہ ’’لنڈ سے لوہن‘‘ کا فلم کی پروموشن کے لئےریڈ کارپٹ پر واک
ہالی ووڈ اداکارہ ’’لنڈسےلوہن‘‘ ٹی وی فلم میں الزبتھ ٹیلر کا کردار نبھارہی ہیں۔
ہالی ووڈ اداکارہ ’’لنڈسےلوہن‘‘ ٹی وی فلم میں الزبتھ ٹیلر کا کردار نبھارہی ہیں۔ فوٹو: رائٹرز
ہالی ووڈ کی ''اداکارہ لنڈسے لوہن'' نے ٹی وی فلم ''لیزاینڈ ڈک'' کی پرموشن کیلئے امریکا میں ریڈ کارپٹ پر واک کیا۔
ہالی ووڈ اداکارہ ''لنڈسےلوہن'' ٹی وی فلم میں الزبتھ ٹیلر کا کردار نبھارہی ہیں۔ اس فلم میں الزبتھ ٹیلر کی زندگی میں آنے والے اتارچڑھاؤ اور ان کے برطانوی اداکار رچرڈ برٹن کے ساتھ تعلق کو نمایاں کیا گیا ہے۔
اس موقع پر اداکارہ لنڈسےلوہن کا کہنا تھا کہ وہ ہدایت کار کو یہ فلم اپنے بغیر نہیں بنانے دیتیں، فلم ''لیزاینڈ ڈک'' کا پریمئیر 25 نومبر کوہوگا۔