یونان میں سب وے اسٹیشن پر بہروپیوں نے قبضہ کر لیا

یہ شکسپیئر کے ڈرامے ’’اے مڈ سمر نائیٹ ڈریم‘‘ کے کردار تھے۔

یہ سب شکسپیئر کے ڈرامے ’’اے مڈ سمر نائیٹ ڈریم‘‘ کے کردار تھے۔ فوٹو: ایکسپریس

یونان میں سب وے اسٹیشن پر چڑیلوں اور بہروپیوں نے قبضہ کر لیا۔


یونان میں سب وے اسٹیشن پر اچانک جن ، بھوت اور بہروپیئے آدھمکے، اسٹیشن پر موجود لوگ اس مخلوق کو دیکھتے ہی پریشان اور حیران نظر آئے البتہ کچھ لوگ ڈر گئے۔ کافی دیر بعد معلوم ہوا کہ یہاں شکسپئیر کے ڈرامے کی ریہرسل چل رہی ہے اور یہ سب ڈراما ''اے مڈ سمر نائیٹ ڈریم'' کے کردار تھے، اس موقع پر اداکاروں کا کہنا تھا کہ ڈرامے میں حقیقت کا رنگ بھرنے کے لئے انھوں نے سب وے اسٹیشن کا رخ کیا تھا۔
Load Next Story