افغانستان میں ڈرون حملہ داعش کمانڈر سمیت 12 افراد ہلاک
ڈرون حملے میں داعش کے ذخیرہ کیے گئے ہتھیار بھی تباہ، افغان میڈیا
ڈرون حملے میں داعش کے ذخیرہ کیے گئے ہتھیار بھی تباہ، افغان میڈیا، فوٹو؛ فائل
KARACHI:
افغاستان کے صوبہ ننگر ہار میں ڈرون حملے میں داعش کمانڈر سمیت 12 افراد ہلاک ہوگئے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے صوبہ ننگر ہار میں ڈرون حملہ کیا گیا جس میں داعش کمانڈر سمیت 12 افراد ہلاک ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق ڈرون حملے میں داعش کے شدت پسندوں کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا گیا جب کہ حملے میں دہشت گردوں کے ذخیرہ کیے گئے ہتھیاروں کو بھی تباہ کردیا گیا۔