پاک بھارت کرکٹ سیریز 3 ہزار پاکستانیوں کو ویزے دیئے جائیں گے بھارتی وزیر خارجہ
دہلی میں کھیلے جانے والے ایک روزہ میچ کے لئے ایک ہزار بقیہ 2ایک روزہ میچز کیلئے5،5 سو ویزے دیئے جائیں گے، سلمان خورشید
دہلی میں کھیلے جانے والے ایک روزہ میچ کے کئے ایک ہزار بقیہ 2ایک روزہ میچز کے لئے 5،5 سو ویزے دیئے جائیں گے، سلمان خورشید فوٹو: فائل
بھارتی وزیر خارجہ سلمان خورشید نے کہا ہے کہ پاک بھارت کرکٹ سیریز کے لئے 3 ہزار پاکستانیوں کو ویزے دیئے جائیں گے۔
بھارتی وزارت داخلہ کے مطابق پہلی بار پاکستانی شہریوں کو اتنی بڑی تعداد میں ویزے دیئے جا رہے ہیں۔ دہلی میں کھیلے جانے والے ایک روزہ میچ کے لئے ایک ہزار پاکستانیوں کو ویزے دیئے جائیں گے جبکہ بقیہ میچز کے لئے 5،5 سو پاکستانیوں کو ویزے دیئے جائیں گے۔
واضح رہے کہ 25دسمبرسے شروع ہونے والی پاک بھارت کرکٹ سیریز کے دوران 2 ٹی ٹوئنٹی اور 3 ون ڈے میچز کھیلے جائیں گے۔