ہانگ کانگ ہیروں اورقیمتی پتھروں سے بنے زیورات کی نمائش
ہیرے،زمرد اورمختلف رنگوں کے پتھروں سے بنےزیورات نمائش کےلئےرکھےگئےہیں
نمائش میں ہیرے،زمرد اورمختلف رنگوں کے پتھروں کےبنےزیورات رکھےگئےہیں ، فوٹو : ایکسپریس نیوز
ISLAMABAD:
ہانگ کانگ میں ہیروں اورقیمتی پتھروں سے بنے زیورات کی نمائش جاری ہے ۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق میلےمیں ہیرے،زمرد اورمختلف رنگوں کے پتھروں کےبنےزیورات نمائش کےلئےرکھےگئےہیں۔ ان میں ہار،ٹاپس،قیمتی انگوٹھیاں اور بریسلٹ شامل ہیں۔ ان زیورات کوجدید انداز سے بنایا گیا ہے ، یہ میلہ کئی روز جاری رہےگا،شومیں بڑی تعداد میں لوگوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے جس میں خواتین کی بڑی تعداد شامل ہے۔