فلم ’’بھاگ ملیکھا بھاگ‘‘ کا ٹریلرریلیز کردیاگیا

ملیکھا سنگھ دولت مشترکہ کھیلوں میں طلائی تمغہ جیتنے والے پہلے بھارتی کھلاڑی ہیں۔

فلم میں فرحان اختر نے ’’ملیکھا سنگھ‘‘ کا کردار ادا کیا ہے. فوٹو: پبلیسٹی

لاہور:

بھارتی ایتھلیٹ ''ملیکھا سنگھ'' کی زندگی پر مبنی فلم ''بھاگ ملیکھا بھاگ'' کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا۔



فلم میں فرحان اختر نے ''ملیکھا سنگھ'' کا کردار ادا کیا ہے جب کہ فلم کی ہیروئین سونم کپور ہیں۔ فلم میں ملیکھا سنگھ کی طرح اسمارٹ نظر آنے کے لئے فرحان اختر کو سخت محنت کرنا پڑی۔ فلم کی کہانی ملیکھا سنگھ کے اسپورٹس کیریئر کے گرد گھومتی ہے۔


واضح رہے کہ ملیکھا سنگھ دولت مشترکہ کھیلوں میں طلائی تمغہ جیتنے والے پہلے بھارتی کھلاڑی ہیں،فلم کوآئندہ سال جولائی میں ریلیزکیاجائے گا

Load Next Story