معاوضہ حکومت کی طرف سے ٹیکس میں اضافے کے باعث بڑھایا ہے راحت فتح علی خان
بھارت میں ڈالر پکڑے جانے والی بات کو میڈیا نے غیرمعمولی طور پر بڑھا چڑھا کر پیش کیا، راحت فتح علی خان
بھارت میں ڈالر پکڑے جانے والی بات کو میڈیا نے غیرمعمولی طور پر بڑھا چڑھا کر پیش کیا، راحت فتح علی خان ، فوٹو : اے ایف پی
گلوکار راحت فتح علی خان نے کہا ہے کہ پرفارمنس کا معاوضہ حکومت کی طرف سے ٹیکس میں اضافے کے باعث بڑھایا ہے۔
لاہور ایئرپورٹ پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے راحت فتح علی خان کا کہنا تھا کہ وہ جلد بھارت جائیں گے، بھارت نا جانے والی باتیں افواہیں ہیں ، انہوں نے کہا کہ بھارت میں ڈالر پکڑے جانے والی بات کو میڈیا نے غیرمعمولی طور پر بڑھا چڑھا کر پیش کیا۔ انہوں نے بتایا کہ وہ پاکستان اوربھارت میں نئے پراجیکٹس پر کام جلد شروع کریں گے۔