- وزیر صحت کا عوام کو عید تعطیلات پر کم سے کم گھروں سے نکلنے کا مشورہ
- عمران خان نے الیکشن ایکٹ ترامیم سپریم کورٹ میں چیلنج کردیں
- پنجاب: 20 سر اور ایک ’’پگ‘‘ کی جنگ
- آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان کو چوتھی پوزیشن واپس مل گئی
- کراچی سے لاہور جانے والی پرواز میں غلافِ کعبہ کی زیارت، ویڈیو وائرل
- بھارت میں مسلم دشمنی کی نئی لہر، پنچایتوں کے ذریعے معاشی بائیکاٹ کے فیصلے
- کراچی والوں کے لئے بجلی مزید مہنگی، قیمت میں 9 روپے 42 پیسے فی یونٹ اضافہ
- چوہدری مونس الہٰی کی عبوری ضمانت میں 14 جولائی تک توسیع
- سعودی سفیر کی آپریشن سے علیحدہ ہونے والی جڑواں بچیوں سے ملاقات
- ٹریفک حادثات اور ڈکیتی پر مزاحمت میں 2 افراد جاں بحق، 5 زخمی
- کورونا سے مزید 2 افراد انتقال کرگئے،مثبت کیسز675 ہوگئے
- پنجاب سے 4 ماہ قبل اغوا کسان کراچی میں شدید زخمی حالت میں مل گیا
- بھارت میں مسلمان دکاندار کی انسان دوستی، ہندو ملازم کی آخری رسومات ادا کردیں
- ایف بی آر ملازمین کو بجٹ ڈیوٹی پر انعامات دینے کی انکوائری کا فیصلہ
- 1263 میگاواٹ کے تھرمل پلانٹ یونٹ1کا کامیاب ٹیسٹ رن
- سیاحوں کی وجہ سے اگوانا چھپکلیاں ذیابیطس میں مبتلا ہورہی ہیں!
- جہاز چلانے کے لیے مٹی سے ایندھن بنانے کا منصوبہ
- برطانیہ کا ایک جزیرہ جہاں ابھی تک ایک بھی کورونا کا کیس سامنے نہیں آیا
- نارتھ کراچی اور اطراف کے علاقوں میں رات گئے بارش
- وزیراعظم کی امریکا کے یوم آزادی پرعوام اورحکومت کو مبارکباد
برماقتل عام پراقوام متحدہ کی خاموشی سنگین جرم ہے،فضل الرحمن

مہنگائی کاجن قابوسے باہرہوچکا،غریب افرادکواللہ تعالی کی نعمتوںسے محروم کردیا گیا فوٹو ایکسپریس
لاہور / اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی امیرمولانافضل الرحمن نے کہاہے کہ ایمنسٹی انٹرنیشنل رپورٹ کے بعدبھی اقوام متحدہ اورعالمی برادری کی برمامیںمسلمانوںکے قتل عام پرخاموشی ایک سنگین جرم ہے گزشتہ دنوںمسلمانوںکوقتل عام کے ساتھ ساتھ مساجدکوبھی شہیدکردیاگیاہے
لیکن امن کے نام نہادعالمی برادری کوانسانی حقوق تلف ہوتے ہوئے نظر نہیںآئے اورنہ ہی پانی کی طرح بہتاہواخون نظر آیا کیوںکہ یواین اواورعالمی اداروںکی آنکھوں پرتعصب اورمسلم دشمنی کی پٹیاںبندہی ہوئی ہے۔مولانافضل الرحمن نے اس با ت پرتشویش کااظہارکیاکہ ملک میںرمضان المبارک کے مقدس مہینے کے موقع پربھی مرکزی اورصو بائی حکومتیںمہنگا ئی کوکنٹرول کرنے میںناکام رہیں
مہنگائی کاجن حکومت کے قابوسے باہرہوچکاہے حالت یہ ہے کہ غریب افرادسحری اور افطاری میں اللہ تعالی کی پیداکردہ نعمتوںسے بھی محروم ہوچکے ہیں حکومت مہنگائی کنٹرول کر نے کے لیے عملی اقدامات کرے اوربجلی کی لوڈ شیڈنگ سحری اور افطاری تراویح کے اوقات میں ختم کرے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔