میانوالی کے قریب پاک فضائیہ کا بغیر پائلٹ طیارہ گر کر تباہ
ایئر ہیڈ کوارٹر نے طیارہ گرنے کی انکوائری کے لئے بورڈ تشکیل دے دیا ہے، ترجمان پاک فضائیہ
طیارہ گرنے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، ترجمان پاک فضائیہ. فوٹو: فائل
پاک فضائیہ کا بغیر پائلٹ طیارہ گر کر تباہ ہو گیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق پاک فضائیہ کا بغیر پائلٹ طیارہ معمول کی پرواز پر تھا کہ میانوالی کے قریب گر کر تباہ ہو گیا۔ ترجمان پاک فضائیہ کا کہنا ہے کہ طیارہ تباہ ہونے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم ایئر ہیڈ کوارٹر نے طیارہ گرنے کی انکوائری کے لئے بورڈ تشکیل دے دیا ہے۔
اس خبر کو بھی پڑھیں: پاک فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ نے جان دے کر آبادی بچالی
واضح رہے کہ 3 ماہ قبل بھی میانوالی میں پاک فضائیہ کا بغیر پائلٹ طیارہ گر کر تباہ ہو گیا تھا۔