استنبولعالمی سوئمنگ چیمپئن شپ میں 6پاکستانی سوئمرزبھی حصہ لیں گے
پاکستان سےکرن خان ، اسرار علی، عبدالعزیزاور ماہ نور کراچی ایئر پورٹ سے استنبول روانہ ہوئے۔
عالمی سوئمنگ چیمپئن شپ میں 50 میٹر سے 1500 میٹر کے تمام اسٹائلز پر مشتمل ایونٹ 12 سے 16 دسمبر تک جاری رہے گا ، فوٹو : رائٹرز ، فائل
ترکی میں ہونے والی عالمی سوئمنگ چیمپئن شپ میں 6 پاکستانی سوئمرز بھی حصہ لیں گے۔
عالمی سوئمنگ چیمپئن شپ میں 50 میٹر سے 1500 میٹر کے تمام اسٹائلز پر مشتمل ایونٹ 12 سے 16 دسمبر تک جاری رہے گا ، جس میں امریکا، جرمنی، فرانس ،ہالینڈاوربھارت سمیت دنیا بھر سے 68 ممالک کے سوئمرزان عالمی مقابلوں میں حصہ لے رہے ہیں۔
پاکستان سے6 سوئمرزکرن خان ، اسرار علی، عبدالعزیزاور ماہ نور کراچی ایئر پورٹ سے استنبول روانہ ہوئے جبکہ انعم بانڈے لندن اور لینا سوان دبئی سے استنبول پہنچیں گی ۔ ایونٹ کے تمام مقابلے استنبول کے شہر سینان ، ارڈم ، ارینا میں ہوں گے۔