آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے برطانوی قومی سلامتی کے مشیر کی ملاقات
برطانوی قومی سلامتی کے مشیر نے خطے کی سیکیورٹی اوردہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے کردار کو سراہا، آئی ایس پی آر
برطانوی قومی سلامتی کے مشیر نے خطے کی سیکیورٹی اوردہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے کردار کو سراہا، آئی ایس پی آر فوٹو : آئی ایس پی آر
KARACHI:
آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے برطانوی قومی سلامتی کے مشیر مارک لائل نے ملاقات کی جس میں خطے کی سلامتی کی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے برطانوی مشیر قومی سلامتی مارک لائل نے ملاقات کی جس میں خطے کی سلامتی کی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پربات چیت کی گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف سے ملاقات میں برطانوی قومی سلامتی کے مشیر مارک لائل نے خطے کی سیکیورٹی اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے کردار کو سراہا۔
https://www.dailymotion.com/video/x4ytwg4_army-cheif_news