پولیس نے رواں برس11074 ملزمان کو گرفتار کیا گیا رپورٹ آئی جی کو پیش
7115 کی تعداد میں مختلف اقسام کا اسلحہ ، 1472موبائل فونز، 1355 موٹر سائیکلیں ، 505 گاڑیاں اور نقدی برآمد کرلی۔
7115 کی تعداد میں مختلف اقسام کا اسلحہ ، 1472موبائل فونز، 1355 موٹر سائیکلیں ، 505 گاڑیاں اور نقدی برآمد کرلی۔ فوٹو: فائل
پولیس نے رواں برس شہر میں جرائم کی روک تھام کے لیے کی جانے والی کارروائیوں کے دوران 1813مفرور اور 186 اشتہاری سمیت مجموعی طور پر 11074 ملزمان کو گرفتار کرکے 7115 کی تعداد میں مختلف اقسام کا اسلحہ ، 1472موبائل فونز، 1355 موٹر سائیکلیں ، 505 گاڑیاں اور نقدی برآمد کرلی۔
یہ بات آئی جی سندھ فیاض احمد لغاری کو پیش کی گئی تینوں زون کے علاوہ ایس آئی یو ، اے وی سی سی اور اے سی ایل سی کی یکم جنوری تا دسمبر 2012 پر مشتمل کارکردگی رپورٹ میں بتائی گئی ۔
یہ بات آئی جی سندھ فیاض احمد لغاری کو پیش کی گئی تینوں زون کے علاوہ ایس آئی یو ، اے وی سی سی اور اے سی ایل سی کی یکم جنوری تا دسمبر 2012 پر مشتمل کارکردگی رپورٹ میں بتائی گئی ۔