کنگ خان نے پریانکا چوپڑا کے لئے کترینہ کرینہ اور دپیکا کو رد کردیا

شاہ رخ خان نے فرح خان کو مشورہ دیا ہے کہ وہ "ہیپی نیو ائیر" کے لئے " پریانکا چوپڑا "کو ان کی ہیروئن بنائیں

شاہ رخ خان نے فرح خان کو مشورہ دیا ہے کہ وہ "ہیپی نیو ائیر" کے لئے " پریانکا چوپڑا "کو ان کی ہیروئن بنائیں۔ فوٹو: فائل

KARACHI:
کنگ خان نے پریانکا چوپڑا کے لئے کترینہ کیف ،کرینہ کپور اور دپیکا پڈوکون کو رد کردیا۔


فلمساز و ہدائتکارہ فرح خان نے اپنی نئی فلم "ہیپی نیو ائیر" کے لئے شاہ رخ خان کو مرکزی کردار کے لئے منتخب کر لیا ہے ، دوسری طرف شاہ رخ خان نے فرح خان کو مشورہ دیا ہے کہ وہ "ہیپی نیو ائیر" کے لئے " پریانکا چوپڑا "کو ان کی ہیروئن بنائیں۔

فرح خان کی خواہش تھی کہ ان کی فلم کی ہیروئن کترینہ یا کرینہ ہو لیکن کنگ خان نے ان دونوں کے ساتھ کام کرنے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کام کریں گے تو صرف پریانکا کے ساتھ اور کسی کے ساتھ یہ فلم نہیں کرنے والے ہیں ، اطلاعات کے مطابق فرح خان نے کنگ خان کا یہ مطالبہ تسلیم کر لیا ہے ۔
Load Next Story