امریکی خاتون مصورنے پرندوں کے لیے انسانوں جیسے گھربنادیئے
مصورہ نے چھوٹے پرندوں کے لیے فرنیچر سے سجے گھر بنائے ہیں جہاں آکر وہ خوشی محسوس کرتے ہیں۔
مصورہ نے چھوٹے پرندوں کے لیے فرنیچر سے سجے گھر بنائے ہیں جہاں آکر وہ خوشی محسوس کرتے ہیں۔ فوٹو: بشکریہ جیڈا فچ بلاگ
ایک امریکی مصورہ کو پرندوں سے اتنا لگاؤ ہے کہ وہ چھوٹی چڑیوں کی ڈرائنگ بنانے کے ساتھ ساتھ ان کے لیے چھوٹے ( منی ایچر) گھر بھی بنارہی ہیں جہاں پرندے آکر بہت خوشی محسوس کرتے ہیں۔
خاتون نے اپنے گھروں کی کھڑکیوں پر ایسے کئی چھوٹے چھوٹے گھر بنائے ہیں جہاں انسانی گھروں کی طرح چھوٹی پینٹنگز اور فرنیچر بھی موجود ہے۔ یہاں پرندوں کے لیے کھانے کو بہت کچھ ہے اور چھوٹی رنگ برنگیاں چڑیا یہاں آکر بہت مسرت محسوس کرتی ہیں۔

![]()
خاتون نے پرندوں کے چھوٹے مکانات کے علاوہ اپنے گھر کے پیچھے پرندوں کے لیے ان کے مرغوب چارے اور دانوں کا انتظام بھی کررکھا ہے۔