سرتاج عزیز امرتسر میں ہونیوالی ہارٹ آف ایشیا کانفرنس میں شرکت کریں گے

سرتاج عزیز4دسمبر کو کانفرنس میں شرکت کے لیے واہگہ کے راستے سے بھارت جائیں گے، بھارتی میڈیا

سرتاج عزیز کانفرنس میں شرکت کے بعداسی دن پاکستان واپس آئیں گے۔ فوٹو: فائل

KARACHI:
مشیرخارجہ سرتاج عزیز بھارت کے شہرامرتسر میں ہونے والی ہارٹ آف ایشیا کانفرنس میں شرکت کرینگے۔


بھارتی میڈیا کے مطابق سرتاج عزیز4دسمبر کو کانفرنس میں شرکت کے لیے واہگہ کے راستے سے بھارت جائیں گے اورکانفرنس میں شرکت کے بعداسی دن پاکستان واپس آئیں گے۔
Load Next Story