صدارتی حکم نامے کے بغیر ججوں کی تقرری نہیں ہوسکتیاٹارنی جنرل
وفاق کا کوئی ادارہ صدر کے حکم کے بغیر نوٹیفکیشن جاری نہیں کرسکتا، عرفان قادر
وفاق کا کوئی ادارہ صدر کے حکم کے بغیر نوٹیفکیشن جاری نہیں کرسکتا، عرفان قادر۔ فوٹو: آن لائن/فائل
اٹارنی جنرل عرفان قادر نے کہا ہے کہ صدر نے آئین کے تحت حلف لیا ہے سپریم کورٹ کے تحت نہیں، صدر کے حکم نامے کے بغیر ججوں کی تقرری نہیں ہوسکتی۔
جمعہ کو سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں اٹارنی جنرل نے کہا کہ وفاق کا کوئی ادارہ صدر کے حکم کے بغیر نوٹیفکیشن جاری نہیں کرسکتا۔
صدر کے حکم نامے کے بغیر کوئی نوٹیفکیشن آیا تو اس کی کوئی حثیت نہیں ہوگی۔ انھوں نے کہا کہ صدر نے صرف سپریم کورٹ کا حکم نہیں بلکہ آئین کو بھی دیکھنا ہے اور صدر کے حکم نامے کے بغیر ججوں کی تقرری نہیں ہوسکتی۔