اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن 57 مشتبہ افراد زیر حراست
پولیس نے 6 افراد کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد کیا۔
پولیس نے 6 افراد کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد کیا، فوٹو؛ فائل
پولیس نے وفاقی دارالحكومت كے مختلف علا قوں میں سرچ آپریشن كے دوران 57 افراد كوحراست میں لے کر مشتبہ قرار دیدیا۔
پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائیوں کے دوران 6 ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے اسلحہ اور گولیاں برآمد کرلیں جب کہ ملزمان کے خلاف مقدمات بھی درج کرلیے گئے ہیں۔
دوسری جانب پولیس نے جنرل ہولڈ اپ كركے چیكنگ كے وقت رجسٹریشن كاغذات دستیاب نہ ہونے كی وجہ سے جڑواں شہروں كے لوگوں كی 240 موٹرسائیکلیں تھانے میں بند کردیں۔