پاکستانی ایٹمی سائنسدان پرویز ہود بھائی اقوام متحدہ کے بورڈ میں شامل

نئے9ارکان ایڈوائزری بورڈ میں شامل ان ارکان کی جگہ لیں گے جن کی مدت 31 دسمبر کوپوری ہو رہی ہے۔

نئے9ارکان ایڈوائزری بورڈ میں شامل ان ارکان کی جگہ لیں گے جن کی مدت 31 دسمبر کوپوری ہو رہی ہے۔ فوٹو: فائل

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے ڈس آرمامنٹ بورڈکے9نئے ارکان کاتقررکردیا،جن میںپاکستان کے ایٹمی سائنسدان پرویز ہود بھائی بھی شامل ہیں۔


نئے9ارکان ایڈوائزری بورڈ میں شامل ان ارکان کی جگہ لیں گے جن کی مدت 31 دسمبر کوپوری ہو رہی ہے۔ نئے ارکان کا تقرر3 سال کیلیے کیاگیا،ان میںاردن ، فلپائن،جمہوریہ کوریا،ارجنٹائن، آسٹریلیا ،پاکستان ،گھانا، سوئٹزر لینڈ اور چین کے ماہرین شامل ہیں۔
Load Next Story