الیکشن کمیشن میں عمران خان کے خلاف اسپیکر کے ریفرنس کی سماعت آج ہوگی
جہانگیر ترین اور کیپٹن صفدر کے خلاف ریفرنس کی سماعت بھی آج ہوگی۔
جہانگیر ترین اور کیپٹن صفدر کے خلاف ریفرنس کی سماعت بھی آج ہوگی۔ فوٹو؛ فائل
ANKARA:
الیكشن كمیشن میں اسپیكر كے بھجوائے گئے ریفرنس پر تحریك انصاف كے چیرمین عمران خان اور سیكرٹری جنرل جہانگیر ترین كے خلاف ریفرنس پر سماعت آج ہوگی۔
الیكشن كمیشن كے مطابق اسپیكر قومی اسمبلی سردارایاز صادق كی جانب سے عمران خان اور جہانگیر ترین کے خلاف بجھوائے گئے ریفرنس پرسماعت آج ہوگی۔ الیکشن کمیشن میں وزیراعظم كے داماد كیپٹن صفدر كی نااہلی كے کیس کی سماعت بھی آج ہوگی جس میں كیپٹن صفدر كے خلاف دلائل ہوں گے۔