ماسٹر منظور حسین کا انتقال قومی سانحہ ہے فریدہ خانم
انتقال پر زبیدہ خانم، غلام عباس، ترنم ناز، شاہدہ منی، حمیراچنااور جواد کا اظہار افسوس
انتقال پر زبیدہ خانم، غلام عباس، ترنم ناز، شاہدہ منی، حمیراچنااور جواد کا اظہار افسوس۔ فوٹو : فائل
CHAKWAL:
معروف موسیقارماسٹرمنظور کے انتقال پر موسیقی اورفنون لطیفہ کے دیگر شعبوں سے وابستہ اہم شخصیات نے گہرے رنج وغم کااظہارکیا ہے۔
معروف غزل گائیکہ فریدہ خانم، زبیدہ خانم، غلام عباس، ترنم ناز، شاہدہ منی، شفقت سلامت علی خان، رفاقت علی خان، اُستاد غلام حیدر، حمیراچنا، جواد احمد، حسن عسکری، پرویز رانا،طافو، مسعود بٹ، سجاد طافو،جمشید نقوی، یوسف بیگ ، جنرل مینجرذوالفقاراحمد، پروگرام مینجر بشارت احمد خان، اسٹیشن ڈائریکٹر ریڈیو پاکستان لاہور ساجد حسن درّانی، پروگرام منیجر سید شہوار حیدر،سلیم بزمی، انیلاسلیم، اظہر علی اور حاجی عبدالرزاق نے ماسٹر منظور حسین کے انتقال کو قومی سانحہ قرار دیتے ہوئے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اُن جیسا موسیقار صدیوں بعد پیدا ہوتا ہے۔