- ایران کے پیٹرولیم کے شعبے پر امریکی پابندیوں میں توسیع
- محکموں میں نوکریوں کیلئے اسپورٹس کوٹے کیلئے اقدامات کر رہے ہیں، رانا ثنااللہ
- وزیراعظم کا ایس سی او اجلاس کی تیاریوں کا جائزہ لینے کیلئے اسلام آباد کا دورہ
- شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں 8 ممالک کی اعلیٰ شخصیات شرکت کریں گی
- ایس سی او اجلاس، شرپسندعناصرکوکسی قسم کارخنہ ڈالنےکی اجازت نہیں دیں گے، عطااللہ تارڑ
- ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ: آسٹریلیا نے پاکستان کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
- لاڑکانہ؛ کچے کے ڈاکوؤں کیخلاف آپریشن ناکامی کا شکار، قتل واغوا کی وارداتیں عروج پر
- لاہور؛ جواری نے پیسے نہ دینے پر نابینا بھائی کو قتل کردیا
- پیپلزپارٹی سندھ کے میڈیکل ونگ کے عہدوں کیلیے امیدواروں سے درخواستیں طلب
- کراچی: بارش کے سبب ٹریفک حادثات میں متعدد زخمی
- چیف جسٹس اعلان کریں کہ آئینی ترمیم آنے یا نہ آنے پر وہ ریٹائر ہوجائیں گے، حافظ نعیم
- کراچی؛ بارش کے باعث شارع فیصل پر بدترین ٹریفک جام، شہریوں کو شدید مشکلات
- مجوزہ آئینی ترمیم آئین پر حملہ ہے، اپوزیشن مسترد کردے، حافظ نعیم الرحمٰن
- علی محمد خان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے موقع پر ڈی چوک کی احتجاجی کال کی مخالفت کردی
- ن لیگ کے مسودے میں وفاقی آئینی عدالت ہے جبکہ پی پی صوبوں میں بھی چاہتی ہے، بلاول بھٹو
- چینی شہریوں کو ہرممکن فول پروف سیکیورٹی دی جائے گی، کراچی پولیس چیف
- کراچی میں گرمی کی لہر، درجہ حرارت 39 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ
- یوٹیوب کی شارٹس کے لیے اہم فیچر کی آزمائش
- ایرانی ایٹمی تنصیبات پر حملہ انتہائی خطرناک اشتعال انگیزی ہوگی؛ روس
- چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سرکاری خرچ پرعشائیہ لینے سے معذرت
سینئر فنکاروں کو معاشی خود کشی پر مجبور کیا گیا،گلاب چانڈیو
کراچی: اداکار گلاب چانڈیو نے کہا ہے کہ پاکستان ڈرامہ انڈسٹری سے وابستہ نئے فنکاروں نے سازش کے تحت سینئر فنکاروں کو معاشی خود کشی پر مجبور کیا ہے جو لوگ بھی غیر ملکی ڈراموں کے خلاف احتجاج کررہے ہیں وہ نااہل ہیں ورنہ مقابلہ کرتے۔
نمایندہ ایکسپریس سے بات چیت کے دوران ان کا کہنا تھا کہ مجھے دس سال سے کسی ڈرامے میں موقع فراہم نہیںکیا جارہاصرف اس لیے کہ میں کام کا معیار دیکھتا ہوں اس وقت کوئی اچھا لکھاری ہمارے پاس نہیں ہے بھارتی ڈراموں نے خدا خدا کرکے جان چھوڑی ہے تو اب ہمارے فنکار ان کے نقش قدم پر چل پڑے ہیں
لیجنڈ اداراک کا کہنا تھا کہ ہمارے کسی بھی ڈرامے میں پاکستان کے کلچر اور زبان کے بارے میں سمجھایا نہیں جاتا اگر ماضی کے ڈرامے اٹھا کر دیکھے جائیں تو عوام کو تفریح کے ساتھ ساتھ سیکھنے کے بھی مواقع ملتے تھے اب اردو زبان کو بگاڑا جارہا ہے جس طرح فلم پر ایک ٹولہ ہمیشہ قابض رہا اور نئے فنکاروں کو مار دیا اسی طرح ڈرامے میں بھی ایک مخصوص گروپ کام کررہا ہے جو اپنے من مانے افراد کو ہر ڈرامے میں ضرور حصہ دیتا ہے ۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔