کراچیسونے کی فی تولہ قیمت میں 1400روپے کی کمی
عالمی منڈی میں سونے کی فی اونس قیمت میں 55 ڈالر کی نمایاں کمی کے بعد مقامی سطح پر بھی قیمتوں میں کمی واقع ہوئی
عالمی منڈی میں سونے کی فی اونس قیمت میں 55 ڈالر کی نمایاں کمی کے بعد مقامی سطح پر بھی قیمتوں میں کمی واقع ہوئی، فوٹو: فائل
پشاور:
عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں کمی کے باعث پاکستان میں بھی سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی واقع ہوئی۔
کراچی کی صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 1400 روپے کی کمی کے بعد 61 ہزار 50 روپے ہوگئی جبکہ 10 گرام سونے کے قیمت 1249 روپے کم ہوکر 52 ہزار 328 روپے ہوگئی۔
قیمتوں میں کمی کی وجہ عالمی منڈی ہے جہاں فی اونس سونے کی قیمت 55 ڈالر کی نمایاں کمی کے بعد 1630 ڈالر ہوگئی جبکہ ماہرین کا کہنا ہےاس کی وجہ امریکا کے معاشی مسائل بھی ہیں۔