میکسیکن اوپن ٹینس ٹورنامنٹاعصام الحق کو سیمی فائنل میں شکست

اعصام الحق میکسیکن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں مینز ڈبلز کے سیمی فائنل میں شکست کے بعد ایونٹ سے باہر ہو گئے۔

اعصام الحق میکسیکن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں مینز ڈبلز کے سیمی فائنل میں شکست کے بعد ایونٹ سے باہر ہو گئے ۔ فوٹو فائل

پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام الحق میکسیکن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں مینز ڈبلز کے سیمی فائنل میں شکست کے بعد ایونٹ سے باہر ہو گئے۔

اعصام اور ان کے جرمن پارٹنر پیٹز شینر کو ٹاپ سیڈ جوڑی جمی مرے اور برونو سواریز نے 4-6 اور(7/1) 6-7 سے مات دی۔


اس خبر کو بھی پڑھیں :اعصام الحق میکسیکن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے

اس سے قبل کوارٹر فائنل میں انہوں نے میزبان ملک کے اسنٹیاگو گونزالے اور اسپین کے ڈیوڈ ماریرو جب کہ پہلے راؤنڈ میں کولمبین جوڑی جون سبسٹین کیبال اور رابرٹ فراح کے خلاف کامیابی حاصل کی تھی۔
Load Next Story