شعیب اختر کی جانب سے کوہلی کا دفاع ہیلی پر تنقید کرنے لگے
ہیلی نے ویرات کوہلی کےآن فیلڈرویےکوتنقید کانشانہ بناتےتھا۔
ہیلی نے ویرات کوہلی کےآن فیلڈرویےکوتنقید کانشانہ بناتےتھا ۔ فوٹو فائل
بھارتی کپتان ویرات کوہلی کے دفاع میں سابق پاکستانی فاسٹ بولر شعیب اختر سامنے آ گئے۔
ای ین ہیلی نے کوہلی کے آن فیلڈ رویے کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا تھا کہ اب ان کی نگاہوں میں بھارتی قائد کی عزت باقی نہیں رہی۔
اس خبر کو بھی پڑھیں :کوہلی نے میری نظر میں احترام کھودیا، ہیلی
ہیلی کے اس بیان پرشعیب اخترنے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر کہا کہ' مجھے ہیلی کے کوہلی پر کیے جانے والے اعتراض پر ہنسی آئی، جوکچھ ہیلی نے کوہلی کے بارے میں کہا وہ خود ان پر ان کی ٹیم پر زیادہ بہتر بیٹھتا ہے۔