برطانوی شہزادہ ولیم کی اگر بیٹی پیدا ہوئی وہ بھی شہزادی کہلائیں گی
برطانیہ میں یہ رواج ہے کہ شاہی خاندان میں بیٹی کو شہزادی کا رتبہ نہیں ملتا۔
اب اگر شہزادہ ولیم کی بیوی کیٹ کو بیٹی ہوئی تو وہ شہزادی کہلائیں گی۔ فوٹو: اے ایف پی/ فائل
RAWALPINDI:
برطانوی شہزادہ ولیم کی بیوی کیٹ میڈیلٹن کے ہاں اگر بیٹی کی پیدائش ہوئی وہ بھی شہزادی کہلائیں گی جب کہ اس سے قبل ایسا نہیں ہوتا تھا۔
برطانوی شہزادہ ولیم کی بیوی کیٹ میڈیلٹن کے ہاں اگر بیٹی کی پیدائش ہوئی وہ بھی شہزادی کہلائیں گی جب کہ اس سے قبل ایسا نہیں ہوتا تھا۔
عام طور پر برطانوی شاہی خاندان میں بیٹے کو شہزادے کا لقب دیا جاتا ہے لیکن بیٹی کو شہزادی کا لقب نہیں ملتا تاہم اب اگر شہزادہ ولیم کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی تو وہ بھی شہزادی کہلائے گی، اس حوالے سے برطانوی پارلیمنٹ میں بل پیش کیا جارہا ہے، برطانوی ملکہ نے بھی اس بل کی توثیق کردی ہے۔
واضح رہے کہ برطانیہ میں یہ رواج ہے کہ شاہی خاندان میں بیٹی کو شہزادی کا رتبہ نہیں ملتا۔