کندھے کی سرجری مارش 9 ماہ تک کرکٹ سے دور ہوجائیں گے
مچل مارش کافی عرصے سے کندھے کی تکلیف میں مبتلا تھے مگرانہوں نے کھیلنے کا سلسلہ جاری رکھا تھا
مچل مارش کافی عرصے سے کندھے کی تکلیف میں مبتلا تھے مگرانہوں نے کھیلنے کا سلسلہ جاری رکھا تھا ۔ فوٹو فائل
مچل مارش کندھے کی سرجری کےبعد 9 ماہ تک کھیل سے دور ہوجائیں گے۔
آسٹریلوی آل راؤنڈرمچل مارش متاثرہ کندھے کی سرجری کے بعد 9 ماہ تک کرکٹ سے دور ہوجائیں گے وہ اگرچہ کافی عرصے سے اس تکلیف میں مبتلا تھے مگرکھیلنے کا سلسلہ جاری رکھا، حالیہ دورہ بھارت کے دوران بھی ان کی پرفارمنس مایوس کن رہی جس کے بعد گھر واپس بھیج دیا گیا تھا۔
اس خبر کو بھی پڑھیں :مچل مارش پاکستان کےخلاف ون ڈے سیریزکے باقی میچز سے آؤٹ
واضح رہے مچل مارش کافی عرصے سے کندھے کی تکلیف میں مبتلا ہیں اور اسی انجری کے سبب وہ پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز کے میچز سے بھی باہرہوگئے تھے۔