لیسٹرشائر نے شرجیل خان کی جگہ لیوک رونکی سے معاہدہ کرلیا

شرجیل نے رواں برس ٹوئنٹی 20 بلاسٹ کیلیے لیسٹرشائر سے کنٹریکٹ کیا تھا

شرجیل نے رواں برس ٹوئنٹی 20 بلاسٹ کیلیے لیسٹرشائر سے کنٹریکٹ کیا تھا ۔ فوٹو فائل

لیسٹرشائر نے شرجیل خان کی جگہ لیوک رونکی سے معاہدہ کرلیا ہے۔

انگلش کاؤنٹی لیسٹرشائر نے فکسنگ کیس میں معطل پاکستانی اوپنر شرجیل خان کی جگہ نیوزی لینڈ کے لیوک رونکی سے معاہدہ کرلیاہے۔

اس خبر کو بھی پڑھیں :شرجیل خان کا فکسنگ الزامات ماننے سے انکار


شرجیل نے رواں برس ٹوئنٹی 20 بلاسٹ کیلیے لیسٹرشائر سے کنٹریکٹ کیا تھا۔ کاؤنٹی کی جانب سے اعلامیے میں کہا گیا کہ شرجیل خان کا کنٹریکٹ اسٹیٹس کلب اور پلیئر کے درمیان ایک نجی معاملہ ہے، فی الحال ہم اس پر کوئی بھی بات نہیں کرسکتے۔

اس خبر کو بھی پڑھیں :شرجیل خان کی گریڈ 2 ٹیم کیساتھ پریکٹس

 
Load Next Story