ایف آئی اے اسپاٹ فکسنگ میں معطل کرکٹرز کے موبائل حاصل کرے گی
ایف آئی اے تحقیقات کیلئے کرکٹرز کے موبائل پی سی بی سے حاصل کرتے ہوئے ایپلیکیشنز کا جائزہ لے گی
ایف آئی اے تحقیقات کیلئے کرکٹرز کے موبائل پی سی بی سے حاصل کرتے ہوئے ایپلیکیشنز کا جائزہ لے گی ۔ فوٹو فائل
ایف آئی اے اسپاٹ فکسنگ کیس میں معطل ہونے والے کرکٹرز کے موبائل فون حاصل کرنے کیلئے پی سی بی کو خط لکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق پاکستان سپر لیگ اسپاٹ فکسنگ کیس میں معطل کرکٹرز شرجیل خان، خالد لطیف، محمد عرفان اور شاہ زیب حسن کے موبائل فونز پاکستان کرکٹ بورڈ نے ضبط کر رکھے ہیں۔
اس خبر کو بھی پڑھیں :شاہ زیب حسن معطل، چارج شیٹ جاری
ایف آئی اے تحقیقات کیلئے کرکٹرز کے موبائل پی سی بی سے حاصل کرتے ہوئے ایپلیکیشنز کا جائزہ لے گی۔ ایف آئی اے کی تحقیقاتی رپورٹ عدالت میں پیش کرنے کیلئے موبائل فونز ضروری ہے۔
اس خبر کو بھی پڑھیں :ایف آئی اے نے معطل کرکٹرز کو طلب کر لیا