چین میں صرف سوئیں اور ہزاروں ڈالر کمائیں

چینی کمپنی نے صرف سونے کے عوض سالانہ 20 ہزار ڈالر تنخواہ کی نوکری کی پیشکش کی ہے

چینی کمپنی نے صرف سونے کے عوض سالانہ 20 ہزار ڈالر تنخواہ کی نوکری کی پیشکش کی ہے، فوٹو؛ فائل

چینی کمپنی نے ایسے افراد کے لیے ان کی آئیڈیل نوکری کا اعلان کیا ہے جو کام چور سمجھے جاتے ہیں۔


چین کی ایک کمپنی نے دنیا کی آرام دہ ترین نوکری کی پیشکش کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ ملازمین کو ڈیوٹی پر آکر صرف سونا ہوگا جب کہ اس ''محنت'' کی بدولت انہیں سالانہ 20 ہزار ڈالر بھی ادا کیے جائیں گے۔ کمپنی فوڈ سپلیمنٹ تیار کرتی ہے جسے ٹیسٹ کرنے کے لیے ایسے ملازمین کی ضرورت ہے جو یہ سپلیمنٹ کھا کر سکون سے سوجائیں۔
Load Next Story