آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کیلیے جنوبی افریقہ کے اسکواڈ کا اعلان
انگلینڈ میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی کا آغاز یکم جون سے ہوگا
انگلینڈ میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی کا آغاز یکم جون سے ہوگا ۔ فوٹو: فائل
جنوبی افریقہ نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کیلیے اسکواڈ کا اعلان کردیا۔
جنوبی افریقہ کے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کیلئے اسکواڈ میں اے بی ڈی ویلیئرز کپتان ہونگے اور مورن مورکل کی واپسی ہوگئی ہے، جب کہ انجری کے بعد بحالی فٹنس کیلیے کوشاں ڈیل اسٹین کو زیر غور نہیں لایا گیا البتہ اسپنر کیشو مہاراج کو ڈیبیو کا موقع ملے گا۔
اس خبر کو بھی پڑھیں :آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی 34 کیمرے کوریج کرینگے
اسکواڈ کے دیگر کھلاڑیوں میں ہاشم آملا، کوئنٹن ڈی کوک، فاف ڈوپلیسی، جے پال ڈومنی، ڈیوڈ ملر، کرس مورس، وائن پارنیل، فیہلوک وائیو، کاگیسو ربادا، عمران طاہراور ڈوین پریٹوریئس شامل ہیں۔ واضح رہے کہ انگلینڈ میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی کا آغاز یکم جون سے ہوگا۔