آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی 34 کیمرے کوریج کرینگے 

اسپورٹس ڈیسک  بدھ 19 اپريل 2017
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی کوریج کیلئے پہلی بار پلیئر ٹریکنگ کیمروں کا استعمال ہوگا ۔ فوٹو : فائل

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی کوریج کیلئے پہلی بار پلیئر ٹریکنگ کیمروں کا استعمال ہوگا ۔ فوٹو : فائل

دبئی: آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی 34 کیمرے کوریج کرینگے۔

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی کوریج کیلئے پہلی بار پلیئر ٹریکنگ کیمروں کا استعمال ہوگا جب کہ فائنل میں ڈورن بھی کوریج کرے گا، رکی پونٹنگ، برینڈن میک کولم اور کمارسنگاکارا پہلی بار آئی سی سی ایونٹ میں کمنٹری ڈیبیو کریں گے اورپینل میں پاکستان کے رمیز راجہ بھی شامل ہوں گے جب کہ ایونٹ جون میں انگلینڈ میں ہوگا۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔