امریکا میں انفلوئنزا وائرس سے 30سے زائد بچے ہلاک
سینٹرز فار ڈزیز کنٹرول اینڈ پری وینشن کے سربراہ نے فلو سے مزید اموات کا خدشہ بھی ظاہر کیا ہے۔
سینٹرز فار ڈزیز کنٹرول اینڈ پری وینشن کے سربراہ نے فلو سے مزید اموات کا خدشہ بھی ظاہر کیا ہے، فوٹو : فائل
امریکا میں نزلہ اورزکام کی وبا کے باعث 30سے زائد بچے ہلاک ہوچکے ہیں جب کہ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ بھی ظاہرکیا جارہا ہے
واشنگٹن ،نیویارک سمیت امریکا کی 48 سے زائد ریاستوں میں نزلہ اور زکام کی وبا(انفلوئنزا وائرس) کی زد میں ہیں جس کے باعث 30سے زائد بچے ہلاک ہوچکے ،وائرس سے بوڑھے اور بچے خاص طور پر متاثرہورے ہیں جب کہ سینٹرز فار ڈزیز کنٹرول اینڈ پری وینشن کے سربراہ نے فلو سے مزید اموات کا خدشہ بھی ظاہر کیا ہے۔
10 ہزار سے زائدافراد اس وائرس سے متاثرہوکرامریکا کے مختلف اسپتالوں میں زیرعلاج ہیں جن میں بعض کی حالت انتہائی تشویشناک ہے۔