لوکیش راہول انجری کے سبب چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہوگئے
لوکیش راہول کو انجری فروری میں آسٹریلیا سے پونے ٹیسٹ کے دوران پیش آئی تھی
لوکیش راہول کو انجری فروری میں آسٹریلیا سے پونے ٹیسٹ کے دوران پیش آئی تھی . فوٹو : فائل
بھارتی اوپنر لوکیش راہول انجری کے سبب چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہوگئے ہیں۔
لوکیش راہول بائیں کندھے میں تکلیف کے سبب چیمپئنز ٹرافی میں حصہ نہیں لے پائیں گے، انہیں یہ انجری فروری میں آسٹریلیا سے پونے ٹیسٹ کے دوران پیش آئی تھی۔
اس خبر کو بھی پڑھیں :آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی 34 کیمرے کوریج کرینگے
لوکیش راہول اسی وجہ سے آئی پی ایل میں بھی شریک نہیں ہیں، انہوں نے کہا کہ میری آئی سی سی ایونٹ میں شرکت کا امکان بہت کم ہے جب کہ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ اس نوعیت کی انجری سے نجات میں عمومی طور پر 2 سے 3 ماہ لگتے ہیں۔